• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    عملی راہ پر گامزن  وکی  | جب مصنوعی ذاہنت   بزرگوں کی دیکھ بھال سے منسلک ہوئی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-22

    کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جب آپ بوڑھے ہوں گے تو زندگی کیسی ہوگی؟ صرف چند سال پہلے، ہم میں سے کوئی بھی یہ تصور نہیں کر سکتا تھا کہ روبوٹ اور مصنوعی ذہانت ہماری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن جائیں گے۔ آئیے آج اس ویڈیو میں، آپ کو دیکھ بھال کرنے والے ایک نئے روبوٹ ساتھی سے متعارف کرواتے ہیں ۔

    ویڈیوز

    زبان