• صفحہ اول>>دنیا

    امریکہ نے یونیسکو سے دوبارہ دستبرداری کا اعلان کر دیا

    (CRI)2025-07-23

    مقامی وقت کے مطابق22 جولائی کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹیمی بروس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل اوڈری آزولے کو تنظیم سے علیحدگی کے امریکی فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

    متعلقہ طریقہ کار کے مطابق امریکہ31دسمبر2026کو یونیسکو سے باضابطہ طور پر دستبردار ہو جائے گا۔اس سے قبل امریکہ بالترتیب 1984 اور 2018 میں دو مرتبہ یونیسکو سے دستبردار ہو چکا تھا۔

    ویڈیوز

    زبان