23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)یائی قومیتی گروہ فائر ویڈ (ایک خاص قسم کی گھاس ) کو صدیوں سے لباس بنانے کے لیے استعمال کرتا آرہاہے۔ یہ ہلکا پھلکا اور ہوا دار لباس شاندار اور فنکارانہ انداز کے ڈیزائن بنانے کے لیے ایک بے حد مناسب اور قابل عمل مواد ہے ۔ صوبائی سطح کے غیر مادی ثقافتی ورثے کے طور پر، فائرویڈ ے بنے یہ لباس یائی قومیت کی روایتی اقدار و خواہشات کی عکاسی کرتے ہیں۔