• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    لمبے بالوں میں گندھی کہانیاں: ریڈ یاو   خواتین اور ان کی زندگی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-23

    ریڈ یاو قومیتی گروہ ، یاو قومیتی گروہ کی ذیلی شاخ ہے۔ جنوبی چین کے گوانگسی چوانگ خود اختیار علاقے کی کاونٹی لانگشینگ میں ریڈیاو قومیت کی خواتین اپنے روایتی لباس پہنے دریا کے کنارے اپنے غیر معمولی لمبے بالوں کو سنوار رہی ہیں۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/لی چی جن )

    23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوبی چین کے گوانگسی چوانگ خوداختیار علاقے کے لانگشینگ کاؤنٹی کے پہاڑوں میں یاو قومیتی گروہ کا گاؤں ،ہوانگ لو آباد ہے ۔ ریڈ یاو قومیتی گروہ کی خواتین کے غیر معمولی لمبے بال سیاحوں کے لیے ایک منفرد کشش بن چکے ہیں۔

    گوانگسی چوانگ خوداختیار علاقے کے لانگشینگ کاؤنٹی میں ،ریڈ یاو قومیتی گروہ کی ایک خاتون ، دریا کے کنارے اپنے بالوں کا جوڑا سمیٹ رہی ہے۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/لی چی جن)

    ریڈ یاو خواتین نے اپنے بالوں کو لمبا رکھنے کی روایت کو نسل در نسل برقرار رکھے ہوئے ہیں ۔ یہاں پر خواتین کے بال ان کی کمر سے بھی نیچے اور بعض کے بال کو ان کے قد سے بھی لمبے ہوتے ہیں۔ ان کے بال صرف خوبصورتی کی علامت نہیں ہیں؛ یہ ایک ایسی روایت کی زندہ مثال ہیں جو ہزاروں سالوں سے منتقل ہو رہی ہے۔ حالیہ برسوں میں، گاؤں نے ثقافتی سیاحت کو اپنایا ہے، جہاں روایتی ریڈ یاو پرفارمنسز سیاحوں کے لیے ایک خاص کشش بن گئی ہیں۔

    ریڈ یاو قومیت کی ایک خاتون اپنے کٹے ہوئے بالوں کو احتیاط سے سنبھال کر رکھتی ہے اور اسے جوڑا بنانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/لی چی جن)

    ان کے بال باندھنے کے انداز عمر کے ساتھ ساتھ بدلتے ہیں۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/لی چی جن)

    ریڈ یاو قومیت کی خواتین اپنے تمام بالوں کو سمیٹ کر ایک منفرد انداز کا جوڑا بناتی ہیں۔۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/لی چی جن)

    ویڈیوز

    زبان