23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)14 جولائی 2025 بیجنگ میں پرنس کنگ پیلس میوزیم میں منعقدہ فیشن شو کے دوران نیو چائنیز ریڈی ٹو ویئر ڈیزائن پیش کیے گئے ۔ پرنس کنگ پیلس میوزیم اور چین کے غیر مادی ثقافتی ورثے کے عناصر سے متاثر ہ اس فیشن شو میں ، 37 تصوراتی تخلیقات اور 35 نیو چائنیز ریڈی ٹو ویئر ڈیزائن پیش کیے گئے۔