• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    دریائے لہاسا کے کنارے 'کمیونٹی کیئر سینٹر' جو  گاؤں والوں میں محبت کی گرمی بانٹتا ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-23

    23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شی زانگ کا گاؤں سانیو ، غربت کے خاتمے کے سلسلے میں کی جانے والی منتقلی کے بعد آباد ہونے والا پہلا گاؤں ہے۔اس گاؤں میں بزرگوں اور بچوں کی دیکھ بھال کے لیے صوبہ جیانگ سو کے امدادی فنڈز سے ایک ویلنس سینٹر قائم کیا گیا ۔ اس منصوبے نے نہ صرف بزرگوں اور بچوں کے لیے معاملاتِ زندگی کو بہتر بنایا بلکہ مقامی روزگار کو بھی فروغ دیا ۔

    17 جولائی 2025۔ سانیو گاؤں  کے ویلنس سینٹر میں رضاکار بزرگوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ (چائنا نیوز سروس/چانگ شیانگئی )

    17 جولائی 2025 سانیو گاؤں کے ویلنس سینٹر میں رضاکار بزرگوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ (چائنا نیوز سروس/چانگ شیانگئی )

    بچے،  ویلنس سینٹر  کے پر سکون ماحول میں کھیل رہے ہیں۔

    بچے، ویلنس سینٹر کے پر سکون ماحول میں کھیل رہے ہیں۔

    سنیو گاؤں  کے  ویلنیس سینٹر  کا منظر

    سنیو گاؤں کے ویلنیس سینٹر کا منظر

    ویلنیس سینٹر میں بزرگ افراد  ، آرام دہ ماحول  میں اچھا وقت گزار رہے ہیں

    ویلنیس سینٹر میں بزرگ افراد ، آرام دہ ماحول میں اچھا وقت گزار رہے ہیں

    سنیو گاؤں کے  ویلنیس سینٹر میں بزرگ  افراد کے لیے مساج والی کرسیاں بھی  ہیں

    سنیو گاؤں کے ویلنیس سینٹر میں بزرگ افراد کے لیے مساج والی کرسیاں بھی ہیں

    ویلنیس سینٹر میں گاؤں کے ڈاکٹر اور رضاکار ، بزرگوں کے بلڈ پریشر کا دھیان رکھتے ہیں

    ویلنیس سینٹر میں گاؤں کے ڈاکٹر اور رضاکار ، بزرگوں کے بلڈ پریشر کا دھیان رکھتے ہیں

    ویڈیوز

    زبان