• صفحہ اول>>ویڈیوز

    سینا بار روشنائی ،  روشنائی کے روایتی فن کا ایک شاندار نگینہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-31

    31 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)سینا بار روشنائی ، قدرتی سینا بار سے تیار کیا جانے والا گہری سرخ رنگت کا حامل روغن ہے جس کی چمک وقت کے ساتھ ماند نہیں پڑتی بلکہ برقرار رہتی ہے۔ خطاطی اور مصوری دونوں میں اس کا رنگ دمکتا ہے اور یہ ادبی کلاسیکی شان کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ طبی خصوصیات کا بھی حامل ہے - بلاشبہ یہ روایتی روشنائی کا ایک نادر خزانہ ہے۔

    ویڈیوز

    زبان