19 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) ہامی میں خوش آمدید۔
ہامی ، شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کا ایک چھوٹا سا شہر جسے "چھوٹا سنکیانگ " کہنا غلط نہیں ہوگا ۔ پیپلز ڈیلی آن لائن کی رپورٹر کے ساتھ دیکھتے ہیں کہ اس شہر میں ، جہاں دن بے حد طویل ہوتا ہے کیونکہ سورج بہت دیر سے ڈھلتا ہے ، مقامی لوگ کیسے رہتے ہیں۔ تو چلیے اس پرسکون، چھوٹے سے شہر میں سنکیانگ طرز زندگی کو دیکھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ کیوں سنکیانگ کی سیر سیاحوں کے لیے لازمی مانی جاتی ہے؟ آپ بھی دیکھیے اور جانیے!