19 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) بیجنگ میں پہلی ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا انعقاد ہوا۔ ان کھیلوں کے آغاز سے اختتام تک انسان نما روبوٹس کا وقت کیسا گزرا ، یہ کیا کچھ دیکھتے اور سوچتے رہے اور ان کے معمولات کیا رہے ، آئیے روبوٹس کی دنیا میں چلتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ انہوں نے یہ وقت کیسے گزارا ۔