• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    فلم "731" کی باکس آفس آمدنی پچاس کروڑ یوآن سے تجاوز کر گئی

    (CRI)2025-09-22
    فلم

    فلم "731" 18 ستمبر کو عالمی سطح پر پہلی بار پیش کی گئی۔اور پہلے دن کی تماش بینوں کی تعداد اکانوے لاکھ چالیس ہزار رہی۔اب تک فلم کی باکس آفس آمدنی پچاس کروڑ یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔

    یہ فلم بنیادی طور پرجاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے آخر کے دور کی کہانی کو بیان کرتی ہے، جب چین پر حملہ آور جاپانی فوج نے صوبہ حہ لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں بیکٹیریولوجیکل ہتھیاروں کے انسانوں پر تجربات میں عام شہریوں کا قتل عام کیا ۔

    ویڈیوز

    زبان