• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 ، جہاں انٹیلی جنٹ روبوٹکس چھائے رہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-25
    ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 ، جہاں انٹیلی جنٹ روبوٹکس چھائے رہے
    21 ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں جاری ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں پیش کیےجانے والے ہیومنائیڈ روبوٹ ، ہر عمر کے لوگوں کے لیے دلچسپی کا باعث رہے۔(شنہوا/ جو مو)

    25ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حہ فے میں جاری ،ورلڈ مینوفیکچرنگ کانفرنس 2025 میں پیش کیے جانے والے انٹیلی جنٹ روبوٹس کے ذریعے لوگوں کو ادراک ہو رہا ہے کہ کس طرح روبوٹس، سائنس فکشن سے حقیقی زندگی کا ایک حصہ بنتے جا رہے ہیں۔

    21ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں ایک بچہ ، بے حد تجسس کے ساتھ ہیومنائیڈ روبوٹ کو چھو کر دیکھ رہا ہے۔(شنہوا/ جو مو)
    21ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں ایک بچی، روبوٹ کے مکینیکل ہاتھ کو چھو کر دیکھ رہی ہے ۔(شنہوا/ جو مو)
    21ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں ایک روبوٹ گلاس میں مشروب بھر کر اسے پیش کرنے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔(شنہوا/ جو مو)
    21ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں بچے ، بے حد اشتیاق کے ساتھ ہیومنائیڈ روبوٹ کی حرکات کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔(شنہوا/ جو مو)
    20ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں ایک روبوٹ نے ہائی جمپ لگا کر سب کو حیران کر دیا ۔(شنہوا/ جو مو)
    20ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں ایک روبوٹ پارسل کی ترسیل کا مظاہرہ کر کے دکھا رہا ہے۔(شنہوا/ جو مو)
    21ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں شرکا ، ساتھ ہیومنائیڈ روبوٹ کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔(شنہوا/ جو مو)
    20ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں ایک روبوٹ، بچوں کو پارسل کی ترسیل کا مظاہرہ کر کے دکھا رہا ہے ۔(شنہوا/ جو مو)
    20ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں ایک روبوٹ، ڈانس کر کے لوگوں کو محظوظ کر رہا ہے ۔(شنہوا/ جو مو)
    21ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں ایک روبوٹ، بچوں کو میز کی صفائی کر کے دکھا رہا ہے ۔(شنہوا/ جو مو)
    20ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں ننھے بچے بے حد شوق اور تجسس کے ساتھ ایک روبوٹ کو دیکھ رہے ہیں۔ (شنہوا/ جو مو)
    20ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے جدید انٹیلی جنٹ روبوٹس کو دیکھنے کے لیے آرہی ہے ۔(شنہوا/ جو مو)
    20ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں حاضرین، روبوٹ میوزیکل بینڈ کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔(شنہوا/ جو مو)
    21ستمبر 2025 ۔ حہ فے میں منعقدہ ،ورلڈ مینیوفیکچرنگ کنونشن 2025 میں شریک ایک طالبہ ، روبوٹ کا مشاہدہ کر رہی ہے۔(شنہوا/ جو مو)

    ویڈیوز

    زبان