• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    شینژو 20 کے عملے  کی خلائی کیپسول سے باہر کی    چوتھی سرگرمی مکمل

    (CRI)2025-09-26
    شینژو 20 کے عملے  کی خلائی کیپسول سے باہر کی    چوتھی سرگرمی مکمل

    چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، شینژو 20 کے عملے کے خلابازوں چن ڈونگ، چن زونگ روئی، اور وانگ جے نے اسپیس کیپسول سے باہر آ کر خلائی اسٹیشن کے روبوٹک بازو اور زمینی سائنسی محققین کے تعاون اور مدد سے طے شدہ مشن کو کامیابی سے مکمل کیا۔یہ سرگرمی تقریبا 6 گھنٹوں پر مشتمل تھی جو بیجنگ وقت کے مطابق 26 ستمبر کو رات گئے 1:35 منٹ پر مکمل ہوئی ۔خلائی کیپسول سے باہر کام کرنے والے خلاباز چن زونگ روئی اور وانگ جے بحفاظت وین تھیان لیبارٹری ماڈیول میں واپس آ گئے ہیں اور یہ سرگرمی مکمل طور پر کامیاب رہی۔

    ویڈیوز

    زبان