• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    شنشیانگ میں ، حہ نان تائی ہانگ ماونٹین ٹورازم پروموشن کانفرنس کا آغاز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-28
    شنشیانگ میں ، حہ نان تائی ہانگ ماونٹین ٹورازم پروموشن کانفرنس کا آغاز

    28ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)26 ستمبر کو شنشیانگ میں ، حہ نان تائی ہانگ ماونٹین ٹورازم پروموشن کانفرنس کا آغاز ہوا۔ اس تقریب میں حقیقت سے قریب ترین تجربات، موضوعاتی شیئرنگ سیشنز، مصنوعات کی نمائش ، اور میڈیا ٹورزشامل تھے، جن کے ذریعے حہ نان تائی ہانگ ماونٹین ایریا کےشاندار مناظر، گہرے ثقافتی ورثے اور ثقافتی سیاحت میں ہونے والی نئی ترقی کو جامع اور کثیر جہت نقطہ نظر سے پیش کیا گیا۔

    بیجنگ، حہ بے، شانشی، اور حہ نان تک پھیلا ہوا تائی ہانگ پہاڑی سلسلہ چین کےمنظرنامے میں "جغرافیائی تقسیم" کا کام کرتا ہے اور قوم کی قدرتی اور روحانی جوہر میں "ریڑھ کی ہڈی" کی حیثیت رکھتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان