![]() |
| 27 ستمبر 2025۔مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کے شہر چنگ داو میں، ایک ننھی بچی آرٹسٹک سٹیمڈ بن مقابلے کے دوران پھول کی شکل کا بن بنانا سیکھ رہی ہے۔ (تصویر: جانگ جن گانگ/شنہوا) |
![]() |
| 27 ستمبر 2025۔مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کے شہر چنگ داو میں، آرٹسٹک سٹیمڈ بن مقابلے میں پیش کیا گیا، ڈریگن کی شکل کا سٹیم بن۔ (تصویر: جانگ جن گانگ/شنہوا) |
![]() |
| 27 ستمبر 2025۔مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کے شہر چنگ داو میں، آرٹسٹک سٹیمڈ بن مقابلے میں سٹیم بن بنانے کی ماہر اپنے بنائے ہوئے بنز کے ساتھ ۔ (تصویر: جانگ جن گانگ/شنہوا) |
![]() |
| 27 ستمبر 2025۔مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کے شہر چنگ داو ،میں آرٹسٹک سٹیمڈ بن مقابلے میں شریک ایک غیر ملکی خاتون گلدستے کی شکل کے سٹیم بن کی تصویر کھینچ رہی ہیں ۔ (تصویر: جانگ جن گانگ/شنہوا) |