![]() |
| 28 ستمبر 2025۔ جنوبی چین کے ہانگ کانگ میں سڑکوں پر آرائشی لالٹینیں لٹکائی جا رہی ہیں۔قومی دن اور وسط خزاں کے تہوار کی مناسبت سے، ہانگ کانگ کی سڑکیں خوشیوں کے رنگوں سے سج گئی ہیں۔ (شنہوا/چھین دو) |
![]() |
| 28 ستمبر 2025۔ جنوبی چین کے ہانگ کانگ میں سائیکل پر سوار ایک بچہ خوبصورت آرائشوں کے نیچے سے گزر رہا ہے ۔قومی دن اور وسط خزاں کے تہوار کی مناسبت سے، ہانگ کانگ کی سڑکیں خوشیوں کے رنگوں سے سج گئی ہیں۔ (شنہوا/چھین دو) |
![]() |
| 28 ستمبر 2025۔ جنوبی چین کے ہانگ کانگ میں ایک ماں اپنی ننھی بچی کے ساتھ سڑکوں پر لگی مختلف اقسام کی آرائشی لالٹینوں کی تصویر بنا رہی ہے۔قومی دن اور وسط خزاں کے تہوار کی مناسبت سے، ہانگ کانگ کی سڑکیں خوشیوں کے رنگوں سے سج گئی ہیں۔ (شنہوا/چھین دو) |
![]() |
| 28 ستمبر 2025۔ جنوبی چین کے ہانگ کانگ میں سڑکوں پر آرائشی لالٹینیں لٹکائی جا رہی ہیں۔قومی دن اور وسط خزاں کے تہوار کی مناسبت سے، ہانگ کانگ کی سڑکیں خوشیوں کے رنگوں سے سج گئی ہیں۔ (شنہوا/چھین دو) |
![]() |
| 28 ستمبر 2025۔ جنوبی چین کے ہانگ کانگ میں آرائشی لالٹینوں اور رنگین فیتوں سے سجی ایک گلی کا منظر ۔قومی دن اور وسط خزاں کے تہوار کی مناسبت سے، ہانگ کانگ کی سڑکیں خوشیوں کے رنگوں سے سج گئی ہیں۔ (شنہوا/چھین دو) |