![]() |
| 29 ستمبر 2025 ۔مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے جنہوا ریلوے سٹیشن پر مسافر ،ٹرین میں سوار ہو رہے ہیں۔ چین کے قومی دن کی تعطیلات کے دوران سفری سرگرمیاں 29 ستمبر سے شروع ہوگئی ہیں اور یہ 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی ۔ (شنہوا/ ہوشیاوفئے) |
![]() |
| 29 ستمبر 2025 ۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ہاربن کے ریلوے سٹیشن پر مسافروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ چین کے قومی دن کی تعطیلات کے دوران سفری سرگرمیاں 29 ستمبر سے شروع ہوگئی ہیں اور یہ 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی ۔ (شنہوا/ ہوشیاوفئے) |
![]() |
| 29 ستمبر 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر تائے جو کے ریلوے سٹیشن پر مسافر ٹرین میں سوار ہونے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔چین کے قومی دن کی تعطیلات کے دوران سفری سرگرمیاں 29 ستمبر سے شروع ہوگئی ہیں اور یہ 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی ۔ (شنہوا/ تھانگ دی ہونگ) |
![]() |
| 29 ستمبر 2025 ۔ چین کے وسطی صوبے ووہان کے ریلوے سٹیشن پر مسافر انتظار گاہ میں اپنی ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔ چین کے قومی دن کی تعطیلات کے دوران سفری سرگرمیاں 29 ستمبر سے شروع ہوگئی ہیں اور یہ 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی ۔ (شنہوا/ جاو جن) |
![]() |
| 29 ستمبر 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر ووشی کے ریلوے سٹیشن پر ٹکٹ چیکنگ کاونٹر پر مسافروں کی ایک بڑی تعداد اپنی باری کا انتظار کر رہی ہے۔ چین کے قومی دن کی تعطیلات کے دوران سفری سرگرمیاں 29 ستمبر سے شروع ہوگئی ہیں اور یہ 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی ۔ (شنہوا/ ہوانگ یوئے لیانگ) |
![]() |
| 29 ستمبر 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر یانگ جو کا منظر ، جہاں مسافروں کی آمدورفت جاری ہے۔ چین کے قومی دن کی تعطیلات کے دوران سفری سرگرمیاں 29 ستمبر سے شروع ہوگئی ہیں اور یہ 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی ۔ (شنہوا/ مینگ دیلونگ) |
![]() |
| 29 ستمبر 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر یانگ جو کے یانگ جو ایسٹ ریلوے سٹیشن پر ٹرین کی آمد کا فضائی منظر ۔چین کے قومی دن کی تعطیلات کے دوران سفری سرگرمیاں 29 ستمبر سے شروع ہوگئی ہیں اور یہ 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی ۔ (شنہوا/ مینگ دیلونگ) |
![]() |
| 29 ستمبر 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر یانگ جو کے یانگ جو ایسٹ ریلوے سٹیشن پر مسافر ٹرین میں سوار ہو رہے ہیں ۔چین کے قومی دن کی تعطیلات کے دوران سفری سرگرمیاں 29 ستمبر سے شروع ہوگئی ہیں اور یہ 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی ۔ (شنہوا/ مینگ دیلونگ) |