• صفحہ اول>>ویڈیوز

    غیر ملکیوں کےمون کیک کے بارے میں خیالات

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-09

    9اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)یہ وسط خزاں کا تہوار ہے، اور اس کا مطلب ہے، مون کیک!

    وسط خزاں کا تہوار آتا ہے تو ، چین بھر کی دکانوں میں مختلف ذائقوں کے مون کیک ملتے ہیں اور یہ فیصلہ کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے کہ کون سا خریدا جائے۔ آپ کی مدد کے لیے، پیپلز ڈیلی آن لائن کے چند غیر ملکی ساتھیوں نے مون کیک کے مختلف ذائقے چکھنے کا فیصلہ کیا تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کون سا ذائقہ سب سے بہتر ہے۔ روایتی ذائقوں جیسے نمکین انڈے کی زردی اور کنول کے بیجوں کے پیسٹ سے لے کر کچھ عجیب سے ذائقوں جیسے ڈوریان اور پنیر کے مون کیک تک، یہ تجربہ ثابت کرتا ہے کہ مون کیک میں ،ہر ایک کی پسندکے مطابق کم از کم کوئی ایک ذائقہ تو موجود ہے۔

    ویڈیوز

    زبان