• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    سنکیانگ کے انگجیشا چاقو، کاریگری کے شاہکار

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-28

    28اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کےمشہور انگجیشا چاقو ، اپنے شاندار ڈیزائن، تیز دھار اور منفرد جڑاو موٹھ کی وجہ سے مشہور ہیں۔ یہ محض آرائشی چاقو نہیں ہیں بلکہ قابل استعمال بھی ہیں تاہم ان کی اس قدر شاندار کاریگری ان کی فنی قدر میں اضافہ کرتی ہے۔

    ویڈیوز

    زبان