• صفحہ اول>>کاروبار

    سی آئی آئی ای میں پیش کی جانے والی اشیا صارفین میں بے حد مقبول ہوتی ہیں: سی ای او فروٹ کمپنی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-29
    سی آئی آئی ای میں پیش کی جانے والی اشیا صارفین میں بے حد مقبول ہوتی ہیں: سی ای او فروٹ کمپنی

    29اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)جوائے ونگ مؤ ایشیا ہولڈنگز کےسی ای او کا کہنا ہے کہ ، بین الاقوامی درآمدی نمائش (CIIE) میں عالمی سطح پر پہلی مرتبہ متعارف کروائی جانے والی اشیا ،چینی صارفین میں بے حد مقبولیت حاصل کرتی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی اس سال کی ایکسپو میں مصنوعات کی لانچ کا ایک نیا ریکارڈ قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

    ویڈیوز

    زبان