• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر جو جی میں سائنسی ٹیکنالوجی سے چلنے والا سمارٹ ایگریکلچر پارک

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-07

    4 نومبر 2025 ۔ جو جی شہر کے گاؤں مالی کے سمارٹ ایگریکلچر پارک میں بغیر مٹی کے سبزیاں اگائی جاتی ہیں۔ پارک کا عملہ پوری توجہ سے ان سبزیوں کی دیکھ بھال کر رہاہے۔ سمارٹ ایگریکلچر پارک میں سبزیوں کی پہلی کھیپ کاٹ لی گئی ہے، یہ پارک 0.8 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہے اور اس پارک نے رواں سال جولائی میں سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے کام شروع کیا ، جس سےدیہی علاقوں میں زرعی شعبے کی جدت کی رفتار میں تیزی آرہی ہے۔ (شنہوا/وینگ شن یانگ)

    4 نومبر 2025 ۔ جو جی شہر کے گاؤں مالی کے سمارٹ ایگریکلچر پارک میں عملے کا ایک رکن سٹرابیری کے پودوں کے شیلف کو ایک ٹیبلٹ کمپیوٹر کی مدد سے جانچ رہاہے۔ سمارٹ ایگریکلچر پارک میں سبزیوں کی پہلی کھیپ کاٹ لی گئی ہے، یہ پارک 0.8 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہے اور اس پارک نے رواں سال جولائی میں سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے کام شروع کیا ، جس سےدیہی علاقوں میں زرعی شعبے کی جدت کی رفتار میں تیزی آرہی ہے۔ (شنہوا/وینگ شن یانگ)

    4 نومبر 2025 ۔ جو جی شہر کے گاؤں مالی کے سمارٹ ایگریکلچر پارک میں سیاح سبزیاں اگانے کے اس جدید عمل کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ سمارٹ ایگریکلچر پارک میں سبزیوں کی پہلی کھیپ کاٹ لی گئی ہے، یہ پارک 0.8 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہے اور اس پارک نے رواں سال جولائی میں سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے کام شروع کیا ، جس سےدیہی علاقوں میں زرعی شعبے کی جدت کی رفتار میں تیزی آرہی ہے۔ (شنہوا/وینگ شن یانگ)

    4 نومبر 2025 ۔ جو جی شہر کے گاؤں مالی کے سمارٹ ایگریکلچر پارک میں سیاح ٹماٹروں کو اگانے کےعمل کا مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ سمارٹ ایگریکلچر پارک میں سبزیوں کی پہلی کھیپ کاٹ لی گئی ہے، یہ پارک 0.8 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہے اور اس پارک نے رواں سال جولائی میں سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے کام شروع کیا ، جس سےدیہی علاقوں میں زرعی شعبے کی جدت کی رفتار میں تیزی آرہی ہے۔ (شنہوا/وینگ شن یانگ)

    4 نومبر 2025 ۔ جو جی شہر کے گاؤں مالی کے سمارٹ ایگریکلچر پارک میں عملے کا ایک رکن سمارٹ کنٹرول سینٹر میں یہاں کا دورہ کرنے والے افراد کو تمام طریقہ کار سے متعارف کروا رہاہے ۔ سمارٹ ایگریکلچر پارک میں سبزیوں کی پہلی کھیپ کاٹ لی گئی ہے، یہ پارک 0.8 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہے اور اس پارک نے رواں سال جولائی میں سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے کام شروع کیا ، جس سےدیہی علاقوں میں زرعی شعبے کی جدت کی رفتار میں تیزی آرہی ہے۔ (شنہوا/وینگ شن یانگ)

    ویڈیوز

    زبان