• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    موسم سرما کےآغاز پر  حسین قدرتی مناظر  سے بھرپور چین سے چند مناظر دیکھیے کیمرے کی آنکھ سے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-11

    10 نومبر 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر شو جو کے یونلونگ پارک کا خوبصورت منظر ۔ (شنہوا/ بائی شوئے) 

    10 نومبر 2025 ۔ شمال مغربی چین میں آکسو کی قازق خود اختیار کاونٹی میں خوراک کی تلاش میں اڑتے ہوئے بگلوں کے پس منظر میں آبی ذخیرے پر ڈوبتے سورج کے رنگوں کا حسین منظر جو ڈرون کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ (شنہوا/ گاو ہونگ شان ) 

    10 نومبر 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے قدرتی مناظر کی خوبصورتی سے بھرپور تفریحی مقام پر سیاح کشتیوں میں سیر کر رہے ہیں ۔ (شنہوا/ جو شہ گین) 

    10 نومبر 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے دونگ تھائی ویٹ لینڈز کے خوبصورت اور پرسکون ماحول میں آرام کرتے مہاجر پرندے ۔ (شنہوا/ سن جیالو)

    10 نومبر 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے لی شیاحہ نیشنل ویٹ لینڈ پارک کے قدرتی ماحول کا پرسکون اور خوبصورت منظر ۔ (شنہوا/ جو شہ گین) 

    10 نومبر 2025 ۔ تھیان جن کی ڈسٹرکٹ جی جو اور صوبہ حہ بے کی کاونٹی شنگ لونگ کے درمیان دیوارِ چین کے حوانگ یا گوان سیکشن کا فضائی منظر ۔ (شنہوا/ لیو مانٹسانگ)

    ویڈیوز

    زبان