• صفحہ اول>>دنیا

    ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠اسرائیلی  ٹینک  کی  لبنان  میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس  پر فائرنگ ، اسرائیل کی جانب سے شناخت  کی غلطی کا بیان

    (CRI)2025-11-17
    ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠اسرائیلی  ٹینک  کی  لبنان  میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس  پر فائرنگ ، اسرائیل کی جانب سے شناخت  کی غلطی کا بیان

    اقوام متحدہ کی لبنان میں تعینات عبوری فورس نے 16 نومبر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک ٹینک نے اسی روز صبح ، لبنان میں اسرائیلی فوج کے مقام سے عبوری فورس پر فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ واقعے پر اسرائیلی افواج نے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے ہدف کی شناخت میں غلطی ہوئی اور اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

    سولہ نومبر کو ہی لبنان کی افواج کی جانب سے اسرائیلی افواج کی لبنان کی قومی خود مختاری کی خلاف ورزی کی سخت مذمت کی گئی ۔

    ویڈیوز

    زبان