• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    بائی قومیت کے ٹائی اینڈ ڈائی فن کا گہوارہ صوبہ یوننان کا گاؤں جو چھنگ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-26

    21 نومبر 2025، چین کے صوبہ یوننان کے خوداختیار پریفیکچر دالی بائی کے گاؤں جؤچھنگ کے ایک رنگائی گھاٹ پر   بائی قومیت کی ٹائی اینڈ ڈائی تکنیک کی وارث دوان یِن مئے (بائیں جانب) اور دستکار دوان لی لان ،  کپڑے پر بندھی گرہیں کھول رہی ہیں۔ بائی قومیت کی ٹائی ڈائی تکنیک کے لیے مشہور گاؤں جؤچھنگ میں  200 سے زائد گھرانے اس پیشے  کے ساتھ  وابستہ ہیں جب کہ اس صنعت سے وابستہ افراد کی  تعداد 4 ہزار سے زائد ہے۔ بائی قومیت  کی روایتی ٹائی اینڈ ڈائی تکنیک  کی تاریخ  ایک ہزار برس سے بھی پرانی ہے، اسے 2006 میں چین کے قومی غیر مادی ثقافتی ورثے کی پہلی فہرست میں شامل کیا گیاتھا ۔ ٹائی اینڈ ڈائی مصنوعات کی تیاری میں گرہیں لگانا اور رنگائی بنیادی مراحل ہیں۔ کاریگر سوئی اور دھاگے کی مدد سے کپڑے پر مختلف نقش و نگار بناتے ہیں، جس کے بعد انہیں پودوں سے حاصل کردہ رنگوں میں رنگا جاتا ہے، یوں نیلے پس منظر پر سفید نمونے نمایاں ہوجاتے ہیں۔ (شنہوا/حو چھاو )

    21 نومبر 2025، چین کےصوبہ یوننان کے خوداختیار  پریفیکچر دالی بائی کے گاؤں جو چھنگ  کے ایک رنگائی گھاٹ میں بائی قومیت کی ٹائی اینڈ ڈائی تکنیک کے مطابق ،  کپڑوں پر  نمونے تیار کیے جا رہے ہیں۔ (شنہوا/حو چھاو )

    21 نومبر 2025، چین کے صوبہ یوننان کے خوداختیار پریفیکچر دالی بائی کے گاؤں جو چھنگ کے ایک رنگائی گھاٹ میں دوان یِن مئے اور دستکار دوان لی لان   ٹائی اینڈ ڈائی تکنیک کے مطابق کپڑے پر گرہیں لگا رہی ہیں۔ (شنہوا/حو چھاؤ)

    21 نومبر 2025، چین کے صوبہ یوننان کے خوداختیار  پریفیکچر دالی بائی کے گاؤں جو چھنگ  کے ایک رنگائی گھاٹ میں   ٹائی اینڈ ڈائی تکنیک کے مطابق  کپڑوں کو رنگا جا رہا ہے ۔ (شنہوا/حو چھاو )

    21 نومبر 2025، چین کے صوبہ یوننان کے خوداختیار پریفیکچر دالی بائی کے گاؤں جو چھنگ   میں بائی قومیت کی ٹائی اینڈ ڈائی تکنیک کی وارث دوان یِن مئے  کپڑے پر بنے نقش و نگار کو رنگ رہی ہیں۔ (شنہوا/حو چھاؤ)

    21 نومبر 2025، چین کے صوبہ یوننان کے خوداختیار  پریفیکچر دالی بائی کے گاؤں جو چھنگ  کا فضائی منظر  ۔(شنہوا/حو چھاؤ)

    ویڈیوز

    زبان