• صفحہ اول>>ویڈیوز

    چھیان ہائی  میں غیر ملکی  صحافیوں کا  چین کی جدت اور کھلے پن کا تجربہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-12-09

    9 دسمبر(پیپلز ڈیلی آن لائن) 27-28 نومبر کو چھیان ہائی میں بیلٹ اینڈ روڈ نیوز نیٹ ورک میڈیا ٹور 2025 کا انعقاد ہوا۔ میڈیا ٹور میں دنیا بھر سے آئے ہوئے رپورٹرز نے چین کے اصلاحات اور کھلے پن کے عمل میں اس علاقے کے کردار کا مشاہدہ کیا۔

    اس دورے کا اہتمام ، پیپلز ڈیلی آن لائن نے آسیان-چین گریٹر بے ایریا اقتصادی تعاون فورم 2025کے تحت کیا جو 28 نومبر کو منعقد ہوا تھا۔دورے میں شریک جنوبی کوریا، ویتنام، کیوبا، گھانا، پاکستان، ملائیشیا اور یونان سمیت دیگر ممالک اور علاقوں کے میڈیا نمائندوں نے اس علاقے کی متحرک توانائی اور جدت کا براہ راست تجربہ کیا۔

    شرکا نے ،اقتصادی، ثقافتی اور تکنیکی سائٹس کا دورہ کرنے کے بعد چھیان ہائی کے کھلے پن کے جذبے، بھرپوررفتار کی حامل جدت اور ترقی کے متنوع راستے جیسے نکات کو اہم اور قابلِ ذکر قرار دیا۔

    ویڈیوز

    زبان