ایشیا-پیسیفک اکنامک کوآپریشن غیر رسمی سینئر افسران کے اجلاس کا آغاز 12 دسمبر کو جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر شن زن میں ہوا۔اجلاس میں چین نے اعلان کیا کہ اپیک کے "چائنا ایئر" کا موضوع "ایشیا-پیسیفک ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کرنا،مشترکہ خوشحالی کو فروغ دینا"ہوگا،جب کہ کھلاپن،جدت طرازی اور تعاون اپیک کے "چائنا ایئر"کے لیے تین ترجیحی شعبے ہوں گے۔



