12دسمبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)سردیوں میں سردی کی شدت کے باعث دریائے تھہ کھہ سی کا پانی نیم منجمد ہو جاتا ہے ۔ اسی نیم منجمد پانی کی لہروں پر جب سورج کی روشنی پڑتی ہے تو یوں لگتا ہے بلور کے لاکھوں چمکتے ہوئے ٹکڑے محو رقص ہیں ۔ یہ منظر سردیوں کی خوبصورتی کو ایک نئی دلکشی دیتا ہے ۔



