16 دسمبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) 10دسمبر 2025 کو چین کے صوبےحونان میں ، 21 ویں چھانگ شا انٹرنیشنل آٹو ایکسپو کا انعقاد ہوا۔ چھانگ شا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقدہ اس چھ روزہ ایونٹ میں 70 سے زائد کار برینڈز کی تقریباً 1,000 گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔










