• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    برف کے شہر ، ہاربن  کے ہاربن پولر لینڈ میں " پینگوئن پریڈ " کی تصویری جھلکیاں (4)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-12-16
    برف کے شہر ، ہاربن  کے ہاربن پولر لینڈ میں

    16 دسمبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) 13 دسمبر 2025 کو صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہاربن کے ، ہاربن پولر لینڈ میں ایک دلچسپ " پینگوئن پریڈ "کا انعقاد ہوا ۔ اس پریڈ میں 100 انٹارکٹک پینگوئنز نے حصہ لیا جنہیں بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں نے بھی بے حد دلچسپی اور شوق سے دیکھا۔

    ویڈیوز

    زبان