17 دسمبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ 18 دسمبر سے خصوصی کسٹمز آپریشنزکا آغاز کر رہا ہے ۔ یہ نیا آغاز کس طرح سے فائدہ مند ہوگا اور اس سے کیا نئے مواقعے ملیں گے، اس کے بارے میں ہائی نان کے شہر ہائیکو میں موجود پاکستانی، ہائی نان رامن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر وحید یاسین کی کیا رائے ہے آئیے سنتے ہیں ۔



