
18 دسمبر 2025 ۔ چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے سانیا ڈیوٹی فری شاپنگ مال میں لوگ خریداری کر رہے ہیں۔ ہائیکو کسٹمز کے مطابق ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ میں آف شور ڈیوٹی فری فروخت پہلے ہی ہفتے میں 1.1 بلین یوان (تقریباً 156.9 ملین امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی، جو کہ جزیرے بھر میں خاص کسٹمز آپریشنز کے دوران، پچھلے سال کے مقابلے میں 54.9 فیصد کا اضافہ ہے، ۔ (شنہوا)

18 دسمبر 2025 ۔ چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے سانیا ڈیوٹی فری شاپنگ مال میں لوگوں کی بھرپور گہما گہمی دیکھی جا رہی ہے اور سیاحوں کے لیے یہاں پر خریداری ایک بہترین تجربہ بن چکی ہے۔(شنہوا)

18 دسمبر 2025 ۔ چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے سانیا ڈیوٹی فری شاپنگ مال میں لوگ خریداری کر رہے ہیں۔ (شنہوا)



