• صفحہ اول>>کاروبار

    حیلونگ جیانگ میں ، ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو اکانومی ایکسپو 2026کا آغاز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-07

    6 جنوری 2026 کو  چین کے صوبے حیلونگ جیانگ  کے شہر  ہاربن میں ، ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو اکانومی ایکسپو  2026کا آغاز  ہوا۔ اس تین روزہ  ایکسپو میں آئس اینڈ سنو انڈسٹری کی انتہائی اعلی معیار کی  حامل مصنوعات  نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں۔ (شنہوا/ جانگ تھاو)

    ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو اکانومی ایکسپو  2026 میں پیش کیے گئے انسان نما روبوٹس ۔ (شنہوا/ جانگ تھاو)

    ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو اکانومی ایکسپو  2026 میں نمائش پر رکھے گئے سنو کیٹ ۔(شنہوا/وانگ ٹسونگ)

    ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو اکانومی ایکسپو  2026 میں ایک خاتون نرف میں چلائی جانے والی سنو مابائل کو پرکھ رہی ہیں۔(شنہوا/ وانگ ٹسونگ)

    ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو اکانومی ایکسپو  2026 میں برف کو ہٹانے کے  بڑے اور جدید آلات بھی نمائش میں دیکھے گئے۔ (شنہوا/ وانگ ٹسونگ)

    ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو اکانومی ایکسپو  2026 میں  لوگ کاربن -فائبر سنو بورڈ کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں۔ (شنہوا/ وانگ ٹسونگ)

    ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو اکانومی ایکسپو  2026 میں  ایک بچہ  مشہور آئی اینڈ سنو گیم ، کرلنگ  کھیلنا سیکھ رہا ہے۔ (شنہوا/ وانگ ٹسونگ)

    ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو اکانومی ایکسپو  2026 میں  نمائش کے لیے رکھی گئی سنو مشین۔ (شنہوا/ جانگ تھاو)

    ویڈیوز

    زبان