• صفحہ اول>>کاروبار

    2025 میں چین میں ڈاک اور ایکسپریس انڈسٹری کا حجم ایک نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

    (CRI)2026-01-22

    چین کے قومی محکمہ ڈاک کے اعداد و شمار کے مطابق،2025 میں چین میں ڈاک اور ایکسپریس انڈسٹری کی آمدنی 1.8 ٹریلین یوان جب کہ ترسیل کا حجم 216.51ارب تک جا پہنچا ، جو سال بہ سال بالترتیب 6.1فیصد اور 11.8 فیصد کا اضافہ ہے ۔یہ دونوں اعدادوشمار نئے تاریخی ریکارڈ ہیں ۔

    ویڈیوز

    زبان