• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    ہائی نان  کے پانیوں میں نایاب سفید چینی ڈولفنز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-09

    4 فروری 2026 کو چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے پانیوں میں دیکھی گئیں سفید چینی ڈولفنز۔  چائنیز اکیڈمی آف سائنس کے تحت ڈیپ سی سائنس اینڈ انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹ کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے ہائی نان جزیرے کے جنوب مغربی حصے کے سمندر میں جاری ایک تحقیق کے دوران، سفید چینی ڈولفنز کا ایک گروہ دیکھا، جس میں شامل ڈولفنز کی تعداد تقریباً 30 سے 50 کے درمیان ہے۔  اس مشاہدے میں حالیہ سالوں کے دوران اس علاقے میں ،اس نسل کی ایک نسبتاً بڑی تعداد کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سفید چینی ڈولفنز عام طور پر 10 سے کم کے تعداد میں چھوٹے گروہوں میں تیرتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس تعداد میں ایک بڑے گروہ کو دیکھنا ایک نایاب واقعہ ہے۔  سفید چینی ڈولفن ،سمندری پانی کے معیار کے لیے انتہائی حساس ہیں اور انہیں چین میں قومی تحفظ کے تحت خطرے سے دوچار نسل کو تحفظ دینے کے پہلے درجے میں شامل کیا گیا تھا۔ ان ڈولفنز کے اتنی بڑی تعداد میں منظرِ عام پر آنے کو ان کے رہائشی ماحولیاتی نظام میں بہتری کےطور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ (شنہوا)

    4 فروری 2026 ۔چین کے جنوبی صوبے  ہائی نان کے پانیوں میں سکون کے ساتھ تیرتی ہوئی  سفید چینی ڈولفن۔ (شنہوا)

    4 فروری 2026 ۔چین کے جنوبی صوبے  ہائی نان کے پانیوں میں سفید چینی ڈولفنز کے گروہ میں شامل چند ڈالفنز ۔ (شنہوا)

    4 فروری 2026 ۔چین کے جنوبی صوبے  ہائی نان کے پانیوں میں تیرتی ہوئی  سفید چینی ڈولفنز۔ (شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان