• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چھنگ ہائی میں دیائے لان ٹسانگ کے رینجرز کے معمولات کی  تصویری کہانی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-11

    29 جنوری 2026۔ صوبہ چھنگ ہائی کے یو شو تبتی خود اختیار پریفیکچر کی ٹاون شپ آنگسائی میں ، رینجرز تسیتن (بائیں جانب) اور کھنگا اپنے معمول کے گشت میں مصروف ہیں ۔ (شنہوا۔ چی جی ژوئے )

    29 جنوری 2026۔ صوبہ چھنگ ہائی کے یو شو تبتی خود اختیار پریفیکچر کی ٹاون شپ آنگسائی میں ، رینجرز تسیتن (بائیں جانب) اور کھنگا اپنے معمول کے گشت میں مصروف ہیں ۔ (شنہوا۔ چی جی ژوئے )

    11فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)برف سے ڈھکے پہاڑوں اور گہری وادیوں میں، جو زادو کاؤنٹی کی ٹاون شپ آنگسائی میں ، تسیتن اور کھنگا پہاڑیوں پر چڑھتے ہیں، الپائن میدانیوں سے گزرتے ہیں اور ماحولیاتی گشت کرتے ہوئے اس علاقے کی تصاویر لیتے ہیں۔

    2016 سے، تسیتن اور کھنگا ایک عوامی فلاحی منصوبے کے تحت رینجرز کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے خود سے فوٹوگرافی سیکھی اور جب وہ گشت پر ہوتے ہیں ، اردگرد پڑا ہوا کسی بھی طرح کا گند صاف کرتے ہیں ، پانی کے ذرائع کی نگرانی کرتے ہیں اور پودوں کی دائرہ حیہات کا مطالعہ کرتے ہیں تو اپنے کیمروں کے ذریعے اپنے علاقے کے پہاڑوں، دریاؤں، اور جنگلی حیات کی دستاویزات تیار کرتے ہیں۔

    گزشتہ دس سالوں میں، انہوں نے گھاس کے میدانوں اور دریا کے کناروں پر اپنے قدموں کے نشانات چھوڑے ہیں۔ ان کے کیمرے اس علاقے میں ہونے والی تبدیلیوں کے مناظر کو قید کرتے رہے ہیں اور آج ان مناظر کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ اب جنگلی حیات کی تعداد بڑھ رہی ہے، گھاس کے میدانوں میں سے زیادہ تر کچرا اور گندگی غائب ہو چکی ہے اور دریائے لان ٹسانگ کے اردگرد کے ماحولیاتی منظر نامے میں نمایاں مثبت تبدیلی آئی ہے۔

    29 جنوری 2026 ۔ جو زادو کاؤنٹی  کی ٹاون شپ آنگسائی میں تسیتن ،اپنے کیمرے پر برفانی چیتے  ایک تصویر دیکھ رہے ہیں۔(شنہوا۔ چی جی ژوئے )

    29 جنوری 2026 ۔ جو زادو کاؤنٹی  کی ٹاون شپ آنگسائی میں تسیتن ،اپنے کیمرے پر برفانی چیتے  ایک تصویر دیکھ رہے ہیں۔(شنہوا۔ چی جی ژوئے)

    29 جنوری 2026۔ صوبہ چھنگ ہائی کے یو شو تبتی خود اختیار پریفیکچر  کی ٹاون شپ آنگسائی میں ، رینجرز     تسیتن اور کھنگا  اپنے معمول کے گشت کے دوران اپنی کھینچی گئی تصاویر ایک دوسے کو دکھا رہے ہیں ۔ (شنہوا۔ چی جی ژوئے )

    29 جنوری 2026۔ یو شو تبتی خود اختیار پریفیکچر  کی ٹاون شپ آنگسائی میں ، رینجرز     تسیتن اور کھنگا  اپنے علاقے کا فضائی جائزہ لینے کے لیے ڈرونز  تیار کر رہے ہیں   ۔ (شنہوا۔ چی جی ژوئے )

    29 جنوری 2026۔ یو شو تبتی خود اختیار پریفیکچر  کی ٹاون شپ آنگسائی میں ، رینجرز     تسیتن اور کھنگا  اپنے علاقے کا فضائی جائزہ لینے کے لیے ڈرونز  تیار کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔ چی جی ژوئے )

    29 جنوری 2026۔ صوبہ چھنگ ہائی کے یو شو تبتی خود اختیار پریفیکچر  کی ٹاون شپ آنگسائی میں ، رینجرز     تسیتن اور کھنگا  اپنے معمول کے گشت میں مصروف ہیں ۔ (شنہوا۔ چی جی ژوئے )

    29 جنوری 2026۔ صوبہ چھنگ ہائی کے یو شو تبتی خود اختیار پریفیکچر  کی ٹاون شپ آنگسائی میں ، رینجرز     تسیتن اور کھنگا  اپنے معمول کے گشت میں مصروف ہیں ۔ (شنہوا۔ چی جی ژوئے )

    29 جنوری 2026۔ رینجرز  تسیتن کام سے فراغت کے دوران علاقے میں موجود چرند پرند  کی تصاویر  اپنی  بھتیجی کو دکھا رہا ہے ۔ (شنہوا۔ چی جی ژوئے )

    29 جنوری 2026۔ رینجرز  تسیتن کام سے فراغت کے دوران علاقے میں موجود چرند پرند  کی تصاویر  اپنی  بھتیجی کو دکھا رہا ہے ۔ (شنہوا۔ چی جی ژوئے )

    ویڈیوز

    زبان