ایران سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، ایران کے سب سے بڑے رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای ۲۸ فروری کی صبح ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔ ان کی شہادت پر ایران نے ملک بھر میں ۴۰ روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔