• صفحہ اول>>دنیا

    اسرائیل کا ایران پر پیشگی حملہ

    (CRI)2026-02-28

    28 تاریخ کو ایران کے شہر تہران میں فضائی دفاع کا الارم بجا۔

    کچھ دیر قبل، اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسرائیل نے ایران پر پیشگی حملہ کیا ہے ۔

    ایک اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار کا کہنا تھا کہ ایران پر حملہ اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ کارروائی کا نتیجہ تھا۔

    مقامی وقت کے مطابق 28 تاریخ کو اسرائیل کے وزیر دفاع نے ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا۔

    ویڈیوز

    زبان