• صفحہ اول>>دنیا

    پشاور میں امریکی قونصل خانہ عارضی طور پر بند کر دیا گیا

    (CRI)2026-03-03

    پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے مقامی وقت کے مطابق 2 تاریخ کو اعلامیہ جاری کیا ہے کہ 2 مارچ سے امریکی قونصل خانہ پشاور عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں واقع امریکی سفارت خانہ بدستور امریکی شہریوں کو خدمات فراہم کرتا رہے گا۔

    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد یکم مارچ کو پاکستان کے متعدد علاقوں میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرے ہوئے ۔ کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان