• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    لالٹین تہوار  کے موقع پر  چین بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-03

    28 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر تھائی شنگ میں ایک ننھی بچی ،لالٹین تہوار کے لیے خریدی گئی چھوٹی چھوٹی لالٹینیں دکھا رہی ہے۔ (شنہوا۔ گو جی ہونگ) لالٹین تہوار،  چینی قمری کیلنڈر کے پہلے مہینے کے پندرہویں دن منایا جاتا ہے۔ رواں سال یہ دن 3 مارچ  کو منایا گیا اور اس حوالے سے چین بھر میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی گئیں ۔

    28 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر تھائی شنگ میں ایک ننھی بچی ،لالٹین تہوار کے لیے خریدی گئی چھوٹی چھوٹی لالٹینیں دکھا رہی ہے۔ لالٹین تہوار،  چینی قمری کیلنڈر کے پہلے مہینے کے پندرہویں دن منایا جاتا ہے۔ رواں سال یہ دن 3 مارچ  کو منایا گیا اور اس حوالے سے چین بھر میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی گئیں ۔(شنہوا۔ گو جی ہونگ)

    27 فروری 2026۔ چین کے صوبے حونان کی کاونٹی حنگ یانگ میں روایتی ڈریگن ڈانس کا دلکش فضائی منظر ۔ (شنہوا۔ ٹساو جینگ پھنگ)

    27 فروری 2026۔ چین کے صوبے حونان کی کاونٹی حنگ یانگ میں روایتی ڈریگن ڈانس کا دلکش فضائی منظر ۔ (شنہوا۔ ٹساو جینگ پھنگ)

    28 فروری 2026 ۔ صوبہ جیانگ سو کے شہر لیان یون گانگ میں رضاکار ، ڈلیوری رائیڈرز کو لالٹین تہوار کی خوشی میں لیس دار چاولوں سے بنی روایتی مٹھائی پیش کر رہے ہیں۔(شنہوا۔ وانگ جیان من)

    28 فروری 2026 ۔ صوبہ جیانگ سو کے شہر لیان یون گانگ میں رضاکار ، ڈلیوری رائیڈرز کو لالٹین تہوار کی خوشی میں لیس دار چاولوں سے بنی روایتی مٹھائی پیش کر رہے ہیں۔یکم مارچ 2026۔ چین کے صوبے گانسو  کے شہر ڈنگ شی میں شہ حو ٹیم شیر کا روایتی ر قص پیش کر رہی ہے۔(شنہوا۔ چھین یونگ گانگ)

    یکم مارچ 2026۔ چین کے صوبے گانسو  کے شہر ڈنگ شی میں شہ حو ٹیم شیر کا روایتی ر قص پیش کر رہی ہے۔(شنہوا۔ چھین یونگ گانگ)

    28 فروری 2026۔  صوبہ جہ جیانگ کی کاونٹی دہ چھنگ  میں منعقدہ پریڈ کے دوران ڈریگن ڈانس کا فضائی منظر ۔ (شنہوا۔ شئے شانگ گو )

    28 فروری 2026۔  صوبہ جہ جیانگ کی کاونٹی دہ چھنگ  میں منعقدہ پریڈ کے دوران ڈریگن ڈانس کا فضائی منظر ۔ (شنہوا۔ شئے شانگ گو )

    28 فروری 2026۔ ثوبہ جہ جیانگ کے شہر نینگ بو کی کاونٹی  نینگ ہائی میں ایک ننھی بچی مچھلی نما لالٹین سے کھیل رہی ہے۔ (شنہوا۔ حو شوئے جون)

    28 فروری 2026۔ ثوبہ جہ جیانگ کے شہر نینگ بو کی کاونٹی  نینگ ہائی میں ایک ننھی بچی مچھلی نما لالٹین سے کھیل رہی ہے۔ (شنہوا۔ حو شوئے جون)

    ویڈیوز

    زبان