• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    میلان-کورٹینا 2026 پیرالمپک ونٹر گیمز کا پیرا لمپک ویلیج

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-04

    کورتینا دی امپیزو، اٹلی میں پیرالمپک ونٹر گیمز کے پیرالمپک ویلیج کا منظر (شنہوا۔ وانگ کھائی یان)

    4مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)میلان-کورٹینا ونٹر پیرالمپکس 6 سے 15 مارچ تک منعقد ہو رہے ہیں ۔ آئیے پیرالمپک ونٹر گیمز کے پیرالمپک ویلیج کا تصویری دورہ کریں۔

    3 مارچ ۔کورتینا دی امپیزو، اٹلی میں پیرالمپک ونٹر گیمز کے پیرالمپک ویلیج میں کھلاڑی پنز کا تبادلہ کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔لیان جین)

    3 مارچ ۔کورتینا دی امپیزو، اٹلی میں چھین جیان شن (دائیں جانب) اور لی نانا پیرالمپک ونٹر گیمز کے پیرالمپک ویلیج میں سووینیئر منتخب کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں۔ (شنہوا۔ وانگ کھائی یان)

    3 مارچ ۔کورتینا دی امپیزو، اٹلی میں ایک کھلاڑی ونٹر گیمز کے پیرالمپک ویلیج میں خصوصی افرادکی سہولیات کے مطابق بنائے گئے کھانے کے ہال میں کھانا لے رہا ہے۔ (شنہوا۔وانگ کھائی یان)

    3 مارچ ۔کورتینا دی امپیزو، اٹلی میں ونٹر گیمز کے پیرالمپک ویلیج میں چینی کھلاڑی وانگ مینگ۔ (شنہوا۔لیان جین)

    3 مارچ ۔کورتینا دی امپیزو، اٹلی میں ونٹر گیمز کے پیرالمپک ویلیج میں چینی کھلاڑی چھین جیان شن (دائیں) اور وانگ حائی تھاو چہل قدمی کر رہے ہیں ۔ (شنہوا۔لیان جین)

    3 مارچ ۔کورتینا دی امپیزو، اٹلی میں ونٹر گیمز کے پیرالمپک ویلیج کے رہائشی حصے میں عملہ کھلاڑیوں کوخدمات فراہم کررہا ہے۔ (شنہوا۔ ٹسائی یانگ)

    3 مارچ ۔کورتینا دی امپیزو، اٹلی میں ونٹر گیمز کے پیرالمپک ویلیج میں کھلاڑیوں کی ورزش کے لیے ایک بہترین فٹنس سینٹر بھی موجود ہے۔ (شنہوا۔لیان جین)

    ویڈیوز

    زبان