• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    شنگھائی کے یویوان گارڈن میں لالٹین فیسٹیول کی تقریبات ، سیاحوں کی بڑی تعداد کی شرکت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-05

    2 مارچ 2026۔ شنگھائی کے معروف یویوان گارڈن میں لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کے دوران کئی سیاح روایتی شاہی ملبوسات پہنے یہاں کی سیر کر تے نظر آئے۔ اس سال کے لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کے دوران یویوان گارڈن میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی گئیں، جس نے بڑی تعداد میں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ (شنہوا/لیو ینگ)、

    2 مارچ 2026۔ شنگھائی کے معروف یویوان گارڈن میں لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کے دوران کئی سیاح روایتی شاہی ملبوسات پہنے یہاں کی سیر کر تے نظر آئے۔ اس سال کے لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کے دوران یویوان گارڈن میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی گئیں، جس نے بڑی تعداد میں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ (شنہوا/لیو ینگ)

    2 مارچ 2026۔ شنگھائی کے معروف یویوان باغ میں لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کے دوران دلکش اور رنگا رنگ لباس میں ملبوس فنکاروں نے لوک پرفارمنس پیش کی ۔ (شنہوا/لیو ینگ)

    2 مارچ 2026۔ شنگھائی کے معروف یویوان باغ میں لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کے دوران سیاح لوک فنکاروں کے ساتھ تصویر کھنچواتے ہوئے ۔ (شنہوا/لیو ینگ)

    2 مارچ 2026۔ شنگھائی کے معروف یویوان باغ میں لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کے دوران کی گئی خوبصورت آرائش کا منظر ۔ (شنہوا/لیو ینگ)

    2 مارچ 2026۔ شنگھائی کے معروف یویوان باغ میں لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کے دوران فنکاروں نکی جانب سے پیش کی گئی رنگا رنگ لوک پرفارمنسز کے مناظر ۔ (شنہوا/لیو ینگ)

    2 مارچ 2026۔ شنگھائی کے معروف یویوان باغ میں لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کے دوران فنکاروں کی جانب سے پیش کی گئی رنگا رنگ لوک پرفارمنسز کے مناظر ۔ (شنہوا/لیو ینگ)

    ویڈیوز

    زبان