• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    این پی سی نائب، جنہوں  نے قدیم یی کڑھائی کو جدت کا رنگ دے دیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-05

    9 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی مودنگ میں، جن روی روی اپنے سٹوڈیو میں ہاتھ کی کڑھائی والے یی قومیت کے ملبوسات کو ترتیب دے رہی ہیں۔

    5مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)جن روی روی، کاؤنٹی کی یی کڑھائی ایسوسی ایشن کی صدر، نے ہزاروں سال پرانے اس فن کو محفوظ رکھنے کے لیے جدوجہد کی اور ثقافتی خوشحالی اور دیہی بحالی کے لیے کڑھائی کرنے والے مقامی کاریگروں کی رہنمائی کی ۔

    یی کڑھائی کی تاریخ 1,300 سال سے زیادہ پرانی ہے، جس میں خوبصورت نمونے اور کڑھائی کی مختلف تکنیکیں شامل ہیں، جو یی ثقافت کا ایک اہم جز ہیں۔

    جن روی روی نے کئی برسوں کے دوران 2,000 سے زیادہ خواتین کو ملازمتیں فراہم کی ہیں۔ ان کی کوششوں کے ذریعے، یہ قدیم فن پہاڑوں سے نکل کر میلان، نیو یارک اور پیرس جیسے شہروں میں فیشن ویک رن وے پر نظر آرہا ہے۔ جدید فیشن ڈیزائن کے ساتھ امتزاج ہوا تو اس نے نئی مارکیٹس میں جگہ بنائی اور نئے سے نئے صارفین تک پہنچا ہے۔

    2023 میں، جن کو قومی عوامی کانگریس (NPC) کا نائب منتخب کیا گیا۔ اپنے دور میں، انہوں نے یی کڑھائی کے تحفظ اور متعلقہ صنعتی ترقی، روزگار، تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال جیسے مسائل پر تجاویز پیش کیں۔

    اس سال کے "دو سیشنز" میں، جن روی روی یی کڑھائی کی صنعتی ترقی، نوجوانوں کی ذہنی صحت اور کم عمر افراد کے جرائم کی روک تھام پر توجہ دے رہی ہیں۔ (شنہوا۔چھین شن بو)

    9 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی مودنگ میں، جن روی روی (وسط میں) مقامی لوگوں کے ساتھ یی قومیت کے لباس میں روایتی رقص کر رہی ہیں (شنہوا ۔چھین شن بو )

    9 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی مودنگ میں، جن روی روی یی قومیت کی کڑھائی کرنے والے لباس کی کڑھائی کےمعیار کا مشاہدہ کر رہی ہیں ۔ (شنہوا ۔چھین شن بو )

    10 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی مودنگ میں، جن روی روی اپنے سٹوڈیو میں ایک گاہک کو یی کڑھائی کے ملبوسات سے متعارف کروا رہی ہیں ۔ (شنہوا ۔چھین شن بو )

    9 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی مودنگ میں، جن روی روی اپنے سٹوڈیو میں یی قومیت کی کڑھائی کرنے والی مقامی کاریگروں کے ساتھ مشاورت کر رہی ہیں۔ (شنہوا ۔چھین شن بو )

    9 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی مودنگ میں، جن روی روی اپنے دفتر میں تجاویز کو فائلز میں درج کر رہی ہیں ۔ (شنہوا ۔چھین شن بو )

    ویڈیوز

    زبان