• صفحہ اول>>ویڈیوز

    وکی کے ولاگ کے ذریعے ،شیاومی آٹو موبائل سپر فیکٹری کو دریافت کریں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-06

    6مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)پچھلے چند سالوں میں، چین کا نئی توانائی کی گاڑیوں کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ اس ترقی کی بنیاد جدید پیداوار اور جدت و اختراع کے تسلسل پر ہے۔ تو تبدیلی کی یہ رفتار کہاں سے آتی ہے؟ آئیے سپر فیکٹری کے اندر چل کر جانتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان