• صفحہ اول>>کاروبار

    پہلی سہ ماہی میں چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کے منافع میں 15.5 فیصد کا اضافہ

    (CRI)2026-04-27

    چین کے قومی ادارہ شماریات کے مطابق،رواں سال جنوری سے مارچ تک،چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کا کل منافع 1.69604 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا، جو کہ سال بہ سال 15.5 فیصد کا اضافہ ہے۔ سرکاری ہولڈنگ انٹرپرائزز نے 619.61 بلین یوآن کا کل منافع حاصل کیا، جو سال بہ سال 10.1 فیصد کا اضافہ ہے۔ دوسرے ممالک اور ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان کی جانب سے سرمایہ کاری کرنے والے اداروں نے 383.73 بلین یوآن کا کل منافع حاصل کیا، جو کہ 1.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ جبکہ ملک کے نجی اداروں نے 430.53 بلین یوآن کا کل منافع حاصل کیا، جو کہ 25.4 فیصد کا اضافہ ہے۔ صرف مارچ کے مہینے میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کے منافع میں سال بہ سال 15.8 فیصد دیکھا گیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان