• صفحہ اول>>کاروبار

    "لیبر ڈے" کی تعطیلات   میں 1.517 ارب سفری  ٹرپس

    (CRI)2026-05-07

    چین کی وزارتِ نقل و حمل کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، سال 2026 میں " لیبر ڈے" کی پانچ روزہ تعطیلات کے دوران مجموعی طور پر چین میں کل 1.517 ارب ٹرپس ہوئے ، جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3.49 فیصد زیادہ اور ایک نیا ریکارڈ ہیں ۔

    دوسری جانب نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے اپنے اعلامیے میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں سرحدی معائنہ ایجنسیوں کے اعداد و شمار کے مطابق ان تعطیلات کے دوران 11.279 ملین چینی اور غیر ملکی ٹرپس ہوئے ، جس کی یومیہ اوسط 2.256 ملین بنتی ہے۔ یہ شرح گزشتہ سال کی "لیبر ڈے " کی تعطیلات کے مقابلے میں 3.5 فیصد زائد رہی۔

    ویڈیوز

    زبان