• صفحہ اول>>ویڈیوز

    یوننان میں بہار کی چائے،مقامی پکوانوں کو ایک نیا ذائقہ دیتی ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-05-07

    7 مئی 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)چینی لوگوں کے لیے چائے پینا روزمرہ کامعمول ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی چائے کی پتیوں کو پکانے کے اجزا کے طور پر استعمال کرنے کے بارے میں سنا ہے؟

    جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان کے دالی بائی خود اختیار پریفیکچر کی یون لونگ کاؤنٹی میں ، بہار کی فصل کی چنائی کے موسم میں، چائے کی کاشت کرنے والے مقامی کسان ، اپنا ایک تخلیقی پہلو دکھاتے ہیں اور وہ مختلف قسم کی چائے کی پتیوں کو مختلف اجزا کے ساتھ ملا کر نئے ذائقوں کی ایک مکمل ضیافت تیار کر تے ہیں۔آپ بھی دیکھیے۔

    ویڈیوز

    زبان