• صفحہ اول>>ویڈیوز

    مارشل آرٹ کی ننھی ماہر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-05-09

    9 مئی 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)رواں ماہ کے آغاز پر ، گوانگ دونگ مارشل آرٹس ایلیٹ مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں رتن ڈھال اور انفرادی تلوار کی ماہر ایک چھوٹی مگر طاقت اور مہارت میں بہت بڑی، 5 سالہ حوانگ جی جون نے اپنی پرجوش پرفارمنس سے نہ صرف وہاں موجود لوگوں سے داد سمیٹی بلکہ سوشل میڈیا پر بھی بھرپور پذیرائی حاصل کی۔

    ویڈیوز

    زبان