9 مئی 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر ترپان میں یہ ہم شکل جڑواں بازی گر ، مخصوص چھڑی نما کھلونے کو ہوا میں اچھال کر پکڑنے کے کرتب میں اس قدر ہم آہنگی دکھاتے ہیں کہ حاضرین کو یہ لگتا ہے جیسے وہ دو افراد کو نہیں بلکہ شیشے میں ایک فرد کا عکس دیکھ رہے ہیں ،ایک ہی ذہن اور ایک ہی جسم یہ کرتب دکھا رہا ہے۔آپ کیا کہتے ہیں ؟



