• صفحہ اول>>کاروبار

    ایپک وزرائے تجارت کا اجلاس 22 سے 23 مئی تک چین کے شہر سو چو میں منعقد ہوگا

    (CRI)2026-05-09

    9 مئی کو چین کی وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کا اجلاس 22 سے 23 مئی تک چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر سوچو میں منعقد ہوگا۔یہ اجلاس نومبر میں ایپک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس میں اقتصادی اور تجارتی کامیابیوں میں عملی نتائج کی فراہمی کے لیے "ایک کھلے اورقابل پیش گوئی علاقائی و کثیر الجہتی اقتصادی اور تجارتی نظم و نسق کی تعمیر" اور "جدت اور توانائی پر مبنی تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے لیے نئے انجن کی تشکیل" سمیت موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کرے گا۔

    ویڈیوز

    زبان