• صفحہ اول>>ویڈیوز

    مصروفیات کے دوران چلتے پھرتے ورزش کرنے کا انوکھا انداز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-05-13

    13 مئی 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے کے شہر اولان ہوٹ میں ، ایک استاد نے اپنی گونا گوں مصروفیات کے باعث جم کے لیے وقت نہ نکال پانے پر ایک انوکھا حل دریافت کیا۔ انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گھر ہی میں پانچ فٹنس بائیکس بنائیں جو انہیں چلتے پھرتے، بینچ پریس سے لے کر روئنگ اور ایب ٹریننگ تک ورزش کرنے کی سہولت دینے والی یہ بائیکس آن لائن بھرپور توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ لوگ انہیں بیک وقت خبطی لیکن بے حد ذہین بھی قرار دے رہے ہیں۔

    کیا آپ بھی اپنی مصروفیات کے دوران چلتے پھرتے ورزش کرنے کے لیے ان میں سے کوئی بائیک آزمانا چاہیں گے؟

    ویڈیوز

    زبان