• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    گوانگ شی میں سیلاب کے بعد جاری صفائی اور بحالی کا کام

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-20
    گوانگ شی میں سیلاب کے بعد جاری صفائی اور بحالی کا کام

    20جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوبی چین کے گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کے شہر گوئی گانگ کے ایک ہائی سکول میں مقامی افراد سیلاب کے بعد کیچڑ کو صاف کر رہے ہیں۔ طوفان می ساک کی وجہ سے شہر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد امدادی کاروائیاں اور بحالی کی کوششیں جاری ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان